• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی فوجیوں نے قرآن پاک کے اوراق بیت الخلاء میں بہا دیئے

ہفتہ 05-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

quran قابض اسرائیلی فوجیوں نے قرآن پاک کے اوراق شہید کر کے بیت الخلاء میں بہا دیئے- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے الخلیل میں متعدد فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوا بولا اس دوران وہ فلسطینی شہری محمد ناصر ابوعباسی کے گھر میں داخل ہوئے- انہوں نے محمد ناصر کو گرفتار کرنے سے پہلے گھر میں توڑ پھوڑ کی گھر کے سامان تلپٹ کر دیا جبکہ قرآن کریم کو شہید کر اس کے اوراق بیت الخلاء میں پھینک دیئے- اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے گھر سے نقدی بھی چوری کی- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس کارروائی کے دوران الخلیل کے مختلف حصوں سے پانچ فلسطینیوں کو اغوا کرلیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.