• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی عدالت نے 13 سال سے قید تنہائی کاٹتے فلسطینی کی اسیری میں توسیع کر دی

اتوار 25-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hassan-salama اسرائیلی عدالت نے 13 سال سے قید تنہائی کاٹنے والے فلسطینی حسن سلامہ کی اسیری میں ایک مرتبہ پھر توسیع کر دی ہے- ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے کارکن کی قید میں مسلسل 13ویں مرتبہ توسیع کئے جانے کے بعد اسرائیلی جیل حکام نے انہیں بیرشیبا نامی قید تنہائی وارڈ میں منتقل کر دیا ہے- حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈ کے کمانڈر حسن سلامہ کو 1993میں کئی سو سال قید کی سزا سنائی گئی تھی اور وہ اس وقت سے اب تک قید تنہائی کاٹ رہے ہیں- ان پر الزام ہے کہ انہوں نے حماس کمانڈر یحیی عیاش کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے کئی مزاحمتی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.