• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی ذرائع کی جانب سے زیبی لیونی کے برطانیہ میں وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کی تصدیق

منگل 15-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

israel-media صہیونی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی وزیر خارجہ زیپی لیونی کے برطانیہ میں وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کی تصدیق کر دی – اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی عدالت نے غزہ جنگ کے پس منظر میں زیپی لیونی کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں- عدالت نے وارنٹ فلسطینیوں کی ایک حمایتی تنظیم کی درخواست پر جاری کئے ہیں- عدالت نے گزشتہ ہفتے زیپی لیونی کے متوقع دورہ برطانیہ کے موقع پر وارنٹ جاری کئے جوکہ بعد میں زیپی لیونی کے دورے کی منسوخی کے بعد کالعدم ہوگئے – اسرائیلی وزیرخارجہ نے نامناسب شیڈول کا بہانہ بنا کردورہ برطانیہ ملتوی کردیا –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.