• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی حکومت مسجد اقصی میں یہودیوں کے داخلے کو قانونی حیثیت دے رہی ہے

پیر 05-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مقدسات کی تعمیر وترقی کے ادارے اقصی فاؤنڈیشن نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصی میں یہودیوں کے داخل ہونے کو قانونی حیثیت دینے پر کام شروع کر دیا ہے- اسرائیلی عدالت نے مسجد اقصی کے واقعات میں گرفتار ایک شخص کے متعلق فیصلے میں ریمارکس دیئے ہیں کہ مسجداقصی میں مذہبی رسومات ادا کرنے والے یہودیوں کی حفاظت ضروری ہے- اقصی فاؤنڈیشن کے بیان کے مطابق اسرائیلی اقدام مسجد اقصی کے لئے خطرناک ہے- اقصی فاؤنڈیشن نے اس طرح کی کارروائیوں کو روکے جانے پر زور دیا ہے- بیان کے مطابق مسلمان حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ مسجد اقصی کی حفاظت کے لئے اپنا کردار ادا کریں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.