• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی حکام کی جانب سے ناصیف کو ایک سے دوسری جیل منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

جمعرات 25-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

rafit-nasef-hamas-leader-in-israeli-jail اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے حماس کے رہنما اسیر رافت ناصیف کو ایک جیل سے دوسری جیل منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پرزنرز سٹڈیز سنٹر کے مطابق اسرائیلی حکام کا ہدف رافت ناصیف کو اس جدوجہد کی سزا دینا ہے جو وہ جیل میں فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کر رہے ہیں۔ پرزنرز سٹڈیز سنٹر کے ڈائریکٹر فواد خفش نے کہا ہے کہ صہیونی حکام نے رافت ناصیف کو دھمکی دی ہے کہ انہیں ایک جیل میں زیادہ دیر نہیں رکھا جائے گا تا کہ وہ اسیران کو اپنے حقوق لینے کے لیے ہڑتالوں اور احتجاج پر نہ ابھار سکیں۔ فواد خفش نے ذکر کیا کہ فلسطینی اسیران نے رافت ناصیف کی قیادت میں مجدد جیل میں احتجاجات کا سلسلہ شروع کیا جس کے ذریعے وہ کچھ مطالبات منوانے میں کامیاب ہو گئے۔ اس کے بعد اسرائیلی جیل حکام نے ناصیف رافت کو مرکزی جیل عوفر منتقل کیا اور انہیں دو ہفتے تک قید تنہائی میں رکھا گیا بعد میں انہیں بئر السبع میں واقع ایشل جیل منتقل کر دیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.