• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی حکام نے گھریلو گیس کی محدود مقدار غزہ لیجانے کی اجازت دے دی

جمعرات 19-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-gas-crisis اسرائیلی قابض انتظامیہ نے پہلی مرتبہ کھانے پکانے کیلئے استعمال ہونے والی گیس کی محدود مقدار غزہ لے جانے کی اجازت دے دی ہے- وزارت معیشت ڈائریکٹر حطیم عویدار کے مطابق اسرائیل نے شجاعیہ راہداری کے ذریعے 300 سے 350 ٹن گیس لے جانے کی اجازت دی ہے- انہوں نے بتایا کہ یہ اجازت بھی گیس سٹیشنوں پر تمام ذخیرہ ختم ہونے کے بعد دی گئی- انہوں نے بتایا کہ غزہ کو ماہانہ 5 ہزار ٹن گیس کی ضرورت ہے لہذا مزید گیس منگوانے کی اجازت دی جائے- یاد رہے کہ غزہ کے گیس سٹیشن کئی دنوں سے گیس کی قلت کے باعث بند ہیں اور لوگ اس نئے بحران کی آمد سے پریشان ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.