• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کے اہل خانہ کی عالمی تنظیموں سے اپیل

پیر 26-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

prisoner1 دو سال سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کے اہل خانہ نے حقوق انسانی کی تمام تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بیٹے کے بارے میں معلوم کریں کہ وہ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے فلسطینی قیدی احمد عبید ربو کے اہل خانہ سے قیدیوں سے متعلق تنظیم و عید کے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو 2 سال قبل غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران گرفتار کیا گیا- اہل خانہ نے بتایا کہ انہوں نے ریڈکراس سے بھی اپیل کی ہے مگر کوئی جواب نہیں ملا- احمد عبیدربو شادی شدہ ہیں اور ان کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.