• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیل سے دو بھائیوں کی رہائی ان کا پرتپاک استقبال

اتوار 20-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-arrest4 اسرائیلی حکام نے غزہ کے رہائشی دو سگے بھائیوں کو ایک سال تک جیل میں رکھنے کے بعد رہاکردیا- قیدیوں کی بہود کے لیے کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم ’’واعد‘‘ کے مطابق اتوار کے روز اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے دونوں بھائیوں سعد اور ابراھیم کساب کو رہا کیا گیا- ان کا تعلق غزہ کی پٹی میں ’’زیتون ‘‘ کے علاقے سے ہے- دوسری جانب رہائی کے بعد سعد اور ابراھیم کساب کے غزہ پہنچنے پر ان کا شہریوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا- ان کے اپنے گھر پہنچنے پر شہریوں کی بڑی تعداد گھر پر جمع ہو گئی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.