• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیل انتظامیہ کی فلسطینی اسیران کے خلاف انتقامی کارروائی

بدھ 04-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof1 اسرائیلی جیل انتظامیہ نے انتقامی طور پر فلسطینی اسیران کو اپنے اہل خانہ سے ملاقات سے محروم کردیا- فلسطینی پرزنرز کلب کے مطابق اسرائیلی جیل ’’نفحہ‘‘ کی انتظا’’نفحہ‘‘ کی انتظامیہ نے تین دنوں کے لیے اسیران کے اہل خانہ کو ملاقات سے روک دیا- پرزنرز کلب کے مطابق یہ ظالمانہ کارروائی فلسطینی اسیران کے احتجاج کے جواب میں کی گئی – فلسطینی اسیران نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے بھوک ہڑتال کی اور گزشتہ روز کا ناشتہ ، دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا واپس کردیا – بعض اسیران کو قید تنہائی کی سزا بھی دی گئی –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.