• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جیلوں میں مریض اسیران مشکلات کا شکار

منگل 10-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-detainee-sick اسرائیلی جیلوں میں مریض اسیران بالخصوص شوگر کے مریض بہت مشکلات کا شکار ہیں- انہیں علاج معالجے کی مطلوبہ سہولتیں میسر نہیں ہیں- پرزنرز سٹڈیز سنٹر کے مطابق اسرائیلی جیل انتظامیہ مریض اسیران کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے – سنٹر نے اپنی رپورٹ ایک اسیر ابو نعیم کے حوالے سے کیا ہے کہ اسرائیلی جیل ہداریم میں بیسیوں فلسطینی اسیران مریض ہیں جو مختلف بیماریوں کا شکار ہیں ان میں دل ، گردے اور بواسیر کے مریض بھی شامل ہیں جبکہ متعدد اسیران شوگر کی مرض کا شکار ہیں- جیل انتظامیہ مریضوں کے معائنے کا انتظام نہیں کرتی – پرزنرز اسٹڈیر سنٹر کے ڈائریکٹر رافت محمود نے مریض اسیران کی زندگیاں بچانے کا مطالبہ کیاہے انہوں نے کہاکہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کو مریضوں کے علاج معالجے میں لا پرواہی کی پالیسی سے باز رہنا چاہیے- اسرائیلی جیل انتظامیہ مریضوں کی زندگیوں سے نہ کھیلے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.