• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جنگی جرائم پر خاموش نہیں رہ سکتے: ترکی

منگل 20-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

tayyab-ardogan ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی ہر فورم پر مذمت کرے گا، اگر اسرائیل کو ترکی کی تنقید برداشت نہیں تو فلسطینی عوام پر مظالم بند کردے۔ ترکی کے سرکاری ٹی وی ٹی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ترکی اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات پر تنقید بھی نہ کرے یا اس پردانستہ طور پرخاموش رہے۔ ترک وزیراعظم نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے غزہ میں جنگ کے دوران کی گئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور گولڈ سٹون رپورٹ کی سفارشات کے تحت اقدامات کرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.