• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جنگی جرئم کی تفتیش شروع کی جائے:دارا مری

جمعرات 28-01-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-israeli-war-crime نیدر لینڈز میں منعقدہ عالمی قوانین اور غزہ” کے عنوان سے ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران بین الاقوامی ماہر قانو ن او ر فلسطینی سینٹر برائے انسانی حقوق کے وکیل دارا مری نے اس بات پر زور دی ہے کہ اسرائیل کو جنگی جرائم سے روکنے کے لیے بین الاقوامی قوانین کا اطلاق کیا جائے جو گولڈ سٹون کی رپورٹ میں سفارش کیے گئے ہیں ۔ مری نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اسرائیل مسلسل عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور اسے فلسطینی عوام کے خلاف کیے گئے جرائم کو چھپانے کے لیے تحفظ بھی دیا جا رہا ہے۔ اس نے مزید کہا کہ اسرائیلی ہٹ دھرمی کا اندازہ گزشتہ سالوں میں اسکے غزہ کی پٹی پر کیے گئے بلا جواز اور غیر قانونی حملوں سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔کئی یورپی قانونی ماہرین اور بین الاقوامی شہرت کے حامل جن میں کیرن ابو زید سابق کمشنر جنرل برائے یو این آر ڈبلیو اے نے بھی اس کانفرنس میں شرکت کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.