• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جارحیت کا مقصد عالمی نبض ٹٹولنا ہے

پیر 23-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

dr-salah-al-bardawil4 فلسطینی مجلس قانون ساز میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پارلیمانی گروپ کے ترجمان ڈاکٹر صلاح بردویل نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حالیہ اسرائیلی جارحیت کا مقصد بین الاقوامی سیاست کی نبض چیک کرنا ہے- وہ دیکھنا چاہتا ہے کہ فلسطینی عوام کے حوالے سے بین الاقوامی برادری کا رویہ کیسا ہے- ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف ردعمل بیان کرتے ہوئے کہا- واضح رہے کہ گزشتہ رات اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی – ڈاکٹر صلاح بردویل نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت مسلمان حکمرانوں کی خاموشی کا نتیجہ ہے- ڈاکٹر صلاح بردویل نے اسرائیل کے خلاف فلسطینی جماعتوں سے متحد ہونے کا مطالبہ کیا- انہوں نے کہاکہ فلسطینی عوام کا اتحادہی اسرائیلی جارحیت کو روکنے کا واحد راستہ ہے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.