• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی جارحانہ کارروائیوں سے تیسری ’’انتفاضہ‘‘ تحریک جنم لے گی: حماد رقب

بدھ 17-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

hammad-al-ruqub-hamas-spokesman11
غزہ کے شہر خان یونس میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان حماد رقب نے کہا کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں تیسری ’’انتفاضہ‘‘ تحریک جنم لے گی-

انہوں نے خان یونس میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صہیونی کارروائیوں کی مذمت کی- انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں مزاحمت کے خاتمے کے لیے اسرائیل نے کارروائیاں تیز کردی ہیں- حماس ان کارروائیوں پر خاموش تماشائی نہیں بنے گی- صہیونی جرائم مسئلہ فلسطین کے لیے خطرہ ہیں- ان جرائم کے نتیجے میں تیسری انتفاضہ تحریک جنم لے سکتی ہے-

حماد رقب نے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صہیونی کارروائیوں کی ذمہ داری براہ راست فلسطینی اتھارٹی پر عائد کی- انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی مجاہدین کے متعلق اسرائیلی فوج کو معلومات فراہم کرتی ہے- یہی وجہ ہے کہ مغربی کنارے کے فلسطینی مجاہدین اسرائیلی فوج کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کرسکتے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.