• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیلی بحریہ نے چار فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

اتوار 07-02-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestinian-fishermen3 اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے ساحل پر چار فلسطینی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی کشتیوں نے ساحل غزہ پر سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی دو کشتیوں کو گھیرے میں لیا اور انہیں اسرائیلی ساحل پر لے گئے اور کشتیوں پر موجود چار ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا- اسرائیلی جنگی کشتیاں فلسطینی ماہی گیروں کو غزہ کے ساحل سے تین میل کی حدود کے اندر رہنے پر مجبور کرتی ہیں، جو کشتی تین میل کی حدود کراس کرتی ہے اسے پکڑ لیاجاتا ہے- واضح رہے کہ غزہ کے ساحل پر 3500 فلسطینی ماہی گیروں کا روزگار ہے جو غزہ کی ناکہ بندی سے شدید مشکلات کا شکار ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.