• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرئیل نے میڈیکل عملے کی شکل میں فورس تشکیل دیدی

پیر 12-10-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-medical1 اسرائیل نے فلسطین میں مزاحمت کاروں کے تعاقب کے لیے ایک نئی فوجی یونٹ کی تشکیل دی ہے۔ عبرانی اخبار”معاریف” کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے تشکیل دی جانے والی یونٹ ان غیر عرب شہریوں پر مشتمل ہے جو قرب وجوار کے ممالک سے آ کر فلسطینی علاقوں میں آباد ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل نے اسی وجہ سے اس یونٹ کو "مستعربین یونٹ” یا غیرعربوں پرمشمتل فوجی یونٹ کا نام دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس یونٹ میں بھرتی کئے گئے تمام افراد کو طبی عملے کی وردیاں دی گئی ہیں جبکہ ان کے زیراستعمال فوجی گاڑیاں بھی ایمبولینسوں پرمشتمل ہیں۔ اس فوجی یونٹ کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں مجاہدین کا تعاقب اور ان مطلوب افراد کی گرفتاریاں کرنا ہے۔ یہ فوجی یونٹ گذشتہ جون میں قائم کی گئی تھی جس میں17 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ ماہانہ طور پریہ یونٹ تیس سے چالیس گرفتاریاں عمل میں لا رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.