• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آیت اللہ نوری ھمدانی غزہ جانے کیلئے تیار

بدھ 16-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ayatollah-hossein-nouri-haamedani-one-of-the-great-scholar-of-many-shia-muslims-in-holy-city-of-qom

شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ھمدانی جن کا شمار قم کی جیدّ دینی شخصیات میں ہوتا ہے نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے مصیبت زدہ مسلمانوں کی مدد کیلئے غزہ جانے کیلئے تیار ہیں۔

غزہ کے محروم مسلمانوں کی مدد پر آمادہ لوگوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آیت اللہ ھمدانی کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم غزہ کے مصیبت زدہ لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور کوئی طاقت ہمیں ان محروموں کی مدد سے نہیں روک سکتی۔ آیت اللہ نوری ھمدانی کا کہنا تھا کہ حزب اللہ, حماس اور غزہ کے محروم لوگوں کی کامیاب مزاحمت نے اسرائیل کی طاقت کا بھرم توڑ دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.