• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آئی ایس او کی جانب سے جامعہ کراچی میں مردہ باد امریکہ ریلی۔

بدھ 12-05-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_iso_ku_protest

آئی ایس او جامعہ کراچی کی جانب سے شہید قائد علامہ عارف الحسینی کے فرمان پر مردہ باد امریکہ اور اسرائیل نامنظور ریلی نکالی گئی۔

جامعہ کراچی کے تحت ایک احتجاجی مردہ باد امریکہ و اسرائیل نامنظور ریلی نکالی گئی جو ایڈمن بلاک سے ہوتے ہوئے سلور جوبلی گیٹ پر اختتام پزیر ہوئی جس میں جامعہ کراچی کے سیکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کرکے امریکہ و اسرائیل سے نفرت کا اظہار کا کیا۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکڑٹری صلاح الدین نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کی پشت پناہی کر رہا ہے اور اسرائیلی ریاست غیر قانونی طور پر وجود میں آئی ہے جو کہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے اور آج تمام مسلمانوں کے مسائل اِسی ناجائیز ریاست کی مرہون منت ہے اور ہمیں اِس کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہیئے۔ شرکاء ریلی امریکہ مردہ باد اور اسرائیل نامنظور کے نعرے لگاکر اپنی نفرت کا اظہار کرتے رہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.