• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گزشتہ سال صیہونی فوج نے دو فلسطینی طلبہ کو شہید اور 160 کو گرفتار کیا

منگل 28-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
گزشتہ سال صیہونی فوج نے دو فلسطینی طلبہ کو شہید اور 160 کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں قابض صیہونی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئ ہے جبکہ صیہونی درندے فلسطین میں سنگین جنگی جرائم کے ساتھ انسانیت سوز اقدامات  جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر فلسطینی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے، الخلیل، سیکٹر ‘سی’ اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی طلباء کے تعلیمی حقوق کی سنگین پامالیاں جاری ہیں، گذشتہ برس 2019قابض صیہونی  فوج کی ریاستی دہشتگردی میں اسکول کے دو طلباء شہید 161 کوگرفتار کیا گیا جبکہ 17 اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے ملازمین کو بے جا حراست میں لیا گیا۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائیوں میں 175 طلباء اور 120 اساتذہ زخمی ہوئے۔ 101 طلباء اور 40 اساتذہ کو ان کے گھروں میں نذر بند کیا گیا جب کہ قابض فوج نے 4 ہزار 576 طلباء اور 859 اساتذہ کے تعلیمی اور تدریسی امور میں رکاوٹیں ڈالیں۔

Tags: صیہونی فوجفلسطینی طلبہ شہیدفلسطیین وزارتوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.