• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

مقبوضہ فلسطین کا شہر رام اللہ تخلیقی شہروں کی عالمی فہرست میں شامل

جمعرات 07-11-2019
in رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین کا شہر رام اللہ تخلیقی شہروں کی عالمی فہرست میں شامل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )ظلم اور جبر میں رہنے کے باوجود قابص صیہونی ریاست مقبوضہ فلسطین کے شہریوں کی صلاحیتوں کو معدوم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، اقوام متحدہ نے تخلیقی شہروں کی عالمی فہرست میں مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ کو شامل کرلیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ‘یونیسکو’  نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کو’تخلیقی’ شہروں کے عالمی نیٹ ورک میں شامل کیا ہے۔

"یونیسکو” کے سکریٹری جنرل آڈری ایزولی نے ایک بیان میں کہا کہ رام اللہ کےموسیقی کے میدان نمایاں مقام حاصل کرنے پر اسے عالمی تخلیقی شہروں میں شامل کیا گیا ہے، اس نیٹ ورک میں  اس سال دنیا کے 65 دیگر شہروں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طورپر عالمی تخیلقی شہروں کی تعداد د 246  ہوگئی ہے۔

رام اللہ میئر موسیٰ حدید نے کہا کہ رام اللہ کا نیٹ ورک سے الحاق شہر کے لیے ایک نئی کامیابی ہےجو پائیدار ترقی کے ٹھوس اہداف کے حصول کے لئے ایک مثبت چیلنج ہے جس سے معاشرے کو فائدہ ہوگا اور تخلیقی سوچ اور عمل کے لیے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر شہر کو ایک نیا مقام ملے گا۔

رام اللہ میونسپلٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگرچہ اس نیٹ ورک میں رام اللہ شہر سب سے بڑا علاقہ یا آبادی نہیں ہے لیکن یہ دوسروں کے مقابلے میں رام اللہ کا اعزاز ہے کہ اسے عالمی تخلیقی شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔

Tags: اقوام متحدہ کے ادارہتخلیقی شہروں کی عالمی فہرسترام اللہیونیسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.