• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی مظالم: غزہ کے 85 فیصد مریض علاج سےمحروم

ہفتہ 04-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی مظالم: غزہ کے 85 فیصد مریض علاج سےمحروم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ پر گزشتہ تیرا سالوں سے جاری غیر قانونی ناکہ بندی کے باعث  غزہ کے مریضوں پر گہرے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال 2019ء کے دوران اسرائیل نے غزہ کے  85 فی صد مریضوں کو علاج کی سہولت سے  محروم رکھتے ہوئے بیرون ملک یا بیت المقدس سفر کی اجازت نہیں دی ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس نومبر تک اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے 7 ہزار 794 مریضوں کو علاج سے محروم رکھا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2019ء کے دوران اسرائیلی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی سے 22 ہزار 144 مریضوں نے بیرون غزہ علاج کے لیے اسرائیلی حکام سے اجازت کے لیے درخواست دی۔ ان میں سے سات ہزار سات سو انچاس فلسطینی مریضوں کو غزہ سے باہر علاج کے لیے جانے سے روکا گیا۔ یہ تعداد 35 اعشاریہ ایک فی صد سے زیادہ ہے۔

Tags: صیہونی مظالمغزہغیر قانونی ناکہ بندیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.