• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

صہیونی درندگی عروج پر،جولائی میں 6 فلسطینی شہید کر دیئے

ہفتہ 03-08-2019
in رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
القسام بریگیڈ کے زخمی کمانڈر چل بسے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ  جاری ہے۔گزشتہ ماہ جولائی میں اسرائیلی فوج نے مختلف واقعات میں درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 فلسطینی شہری شہید کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق  بیت المقدس مرکز  کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ   میں اسرائیلی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ  گزشتہ ماہ  اسرائیلی فوج نے مختلف بہیمانہ کارروائیوں  میں چھ فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نےگزشتہ ماہ   414 فلسطینیوں  کو مختلف چھاپوں میں گرفتار کیا اور ان پر مقدمے قائم کیے۔

اسرائیلی قید  میں شہید کیے جانے والے نصار طقاطقہ  کا بھی رپورٹ میں ذکر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 31 سالہ نصار کو اسرائیلی جیل میں  جیل حکام کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.