• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

21 سالہ فلسطین خاتون صحافی قیدکے پانچویں سال میں داخل

بدھ 18-03-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
21 سالہ فلسطین خاتون صحافی قیدکے پانچویں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج پر چاقو سے قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں قید فلسطینی خاتون صحافی قابض ریاست کے دامون عقوبت خانے میں زندگی کے چار سال گزارنے کے بعد پانچوے سال میں داخل ہوگئی ہے۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے نواحی علاقے اماتین کی رہائشی 21 سالہ انسام شواہنہ نے صحافت کو اپنا کیریئر بنانے کا فیصلہ کیا مگر اس کے اس مشن کی راہ میں اسرائیلی ریاست نے کیسے رکاوٹیں کھڑی کیں اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے  کہ صیہونی فوج نے انسام شواہنہ  پر بغیر کسی ثبوت کے پانچ سال قید کی سزا سنائی اور الزام یہ لگایا کہ اس نے صیہونی فوج پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی ۔

انسام شواھنہ کو چار سال قبل  9 مارچ ، 2016کو اسرائیلی فوج نے کدومیم یہودی کالونی کے قریب سے اس وقت حراست میں لیا جب وہ نابلس سے قلقیلیہ لوٹ رہی تھیں۔

خیال رہے کہ شواھنہ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 97 فی صد نمبرات کے ساتھ شاندار کامیابی کا مظاہرہ کیا اور اس کے بعد وہ اپنا تعلیمی مشن جاری کھنے کے ساتھ ساتھ میدان صحافت میں اتر آئیں۔ تاہم صہیونی حکام نے اسے گرفتار کرکے پانچ سال قید کی سزا دلوائی اور اس کا صحافتی کیریئر برباد کرڈالا۔

Tags: انسام شواہنہصیہونی فوجفلسطینی خاتونقاتلانہ حملہقلقیلیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.