• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: رواں سال 5 صیہونی جہنم واصل ہوئے،رپورٹ

جمعہ 20-12-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: رواں سال 5 صیہونی جہنم واصل ہوئے،رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل اخبار نے بتایا ہے کہ رواں سال کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کےحملوں میں غیر قانونی یہودی آباد کاروں کی ہلاکتوں کے واقعات میں کمی  ضرور آئی ہے تاہم ہونے والے حملے پہلے سے زیادہ شدت کے تھے۔

اسرائیل کے ایک معروف عبرانی اخبار’یسرائیل ھیوم’ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2019ء کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کے نتیجے میں پانچ غاصب صہیونی جھنم واصل ہوئے۔

 رپورٹ میں گزشتہ سال کے تقابلی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ سال 2018ء کے دوران فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 13 صہیونی ہلاک ہوئےتھے رواں سال  فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے واقعات میں کمی ضرور آئی ہے تاہم رواں سال ہونے والے حملوں میں شدت پہلے سے زیادہ دیکھی گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ گزشتہ سال 2018 میں حریت پسند فلسطینیوں کے حملوں میں 25  یہودی آباد کار اور فوجی ہلاک ہوئے تھے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے یہودیوں میں‌ اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے شاباک، موساد، پولیس، جیل خانہ جات کے حکام، خفیہ یونٹوں اور یہودی بریگیڈ کے اہلکار شامل ہیں۔

Tags: شاباکفلسطینی حملےمزاحت کاریہودی جہنم واصل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.