• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

عرب ممالک میں سب سے کم رشوت دینےکاتناسب فلسطین میں ہے

جمعہ 13-12-2019
in رپورٹس, فلسطین
0
عرب ممالک میں سب سے کم رشوت دینےکاتناسب فلسطین میں ہے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں دیگرعرب ممالک کی نسبت اپنے جائز کاموں اور حقوق کے حصول کے لیے دی جانے والی رشوت یا سفارش کا تناسب سب سے کم ہے۔

فلسطین میں شفافیت اور احتساب کے لیے کام کرنے والی تنظیم’امان’ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اوسطا 17 فی صدفلسطینی اپنے جائز کاموں کے لیے حکومتی عہدیداروں کو رشوت دیتے ہیں جبکہ 39 فی صد اپنے کاموں کے لیے کوئی دوسرا ذریعہ یا سفارش استعمال کرتے ہیں، لبنان میں 54 فی صد سفارش استعمال کی جاتی ہے جبکہ اردن میں یہ شرح 25 فی صد ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین سمیت چھ عرب ممالک کرپشن کی انڈیکس میں شامل ہیں۔یہ رپورٹ عام شہریوں کی رائے معلوم کرنے اور ان کے بیانات کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے جن کا کہنا ہے کہ انہیں سرکاری عمال سے اپنے جائز کاموں کے لیے رشوت دینا پڑتی ہے۔ ان میں سے 17 فی صد نے بتایا کہ وہ پچھلے 12 سال سے مختلف کاموں اور سروسز کے حصول کے لیے حکام کو رشوت دینے پرمجبور ہوئے۔ 39 فی صد نے سفارش کی بات کی جب کہ 12 فی کا کہنا تھا کہ انہیں ووٹ دینے کے لیے رشوت کی آفر کی گئی۔رپورٹ کے مطابق 21 فی صد کو جنسی طورپر بلیک میل کیا گیا۔ رشوت کا زیادہ تر لین دین نقد رقم کی شکل میں کیا

Tags: اردنامانرشوتفلسطینیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.