• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیرکا القدس میں 46ہزار گھر پر مشتمل نئی یہودی بستی کی تعمیر کا انکشاف 

جمعرات 27-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی وزیرکا القدس میں 46ہزار گھر پر مشتمل نئی یہودی بستی کی تعمیر کا انکشاف 
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وزیرہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے منظوری کے بعد مغربی کنارے میں تقریبا 4 4 ہزار نئے ہاؤسنگ یونٹس تعمیر کیے جائیں گے۔

قابض صیہونی ریاست  کے عبرانی زبان کے ایک چینل "20” نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی وزیر برائے تعمیرات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم "صدی کی ڈیل” کو اسرائیل کی سلامتی اور ترقی کیلئے ایک عمدہ منصوبہ قرار دیا ہے اور وہ پہلی بار امریکی تعاون سے وادی اردن کے علاقے میں اسرائیلی خودمختاری کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کریں گے جس کے بعد وادی اردن میں یہودی آبادکاری کی تعداد کو بڑھا کر تین گناکردیا جائے گا  اور اس سلسلے میں انہوں نے وزارت کی منصوبہ بندی ٹیموں کو مغربی کنارے میں یہودی آبادی کو بڑھانے کے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انکا کہناتھا کہ اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں 46ہزار نئے ہاؤسنگ یونٹ پر مشتمل ایک نئی یہودی بستی کی تعمیر کی  منصوبہ بندی کررہی ہے ، حکومت کی طرف سے منظوری کے بعد مغربی کنارے میں تقریبا 4 4 ہزار نئے ہاؤسنگ یونٹس تعمیر کیے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمغرب اردنمقبوضہ بیت المقدسنیتن یاھویہودی آبادکارییہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.