• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 4 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

صیہونی فوج کی فائرنگ، کار سوار فلسطینی خاتون زخمی

منگل 31-12-2019
in رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ، کار سوار فلسطینی خاتون زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی فوج نے  فائرنگ سے زخمی ہونے والی کار سوار فلسطینی خاتون کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے  مطابق  گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے بیت الجالہ میں ایک کار پر فائرنگ کی جس کے نیتجے میں  کار سوار ایک خاتون بری طرح زخمی ہوگئی جبکہ اس کے ساتھ موجود شخص محفوظ رہا ، ۔

زخمی فلسطینی خاتون کی شناخت کریمہ شاہین  کو زخمی ہونے کے بعد اسرئیلی فوج نے دونوں افراد کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ اس واقع کے حوالے سے کوئی تفصیلات بھی فراہم نہیں کی گئیں ہیں ۔

Tags: بیت الجالہصیہونی فوجفلسطینی خاتون زخمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.