• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

صیہونی زندانوں میں قید 200سے زائدفلسطینی اسیربهوک ہرتال ختم کرنے پر راضی

جمعہ 06-09-2019
in رپورٹس
0
صیہونی زندانوں میں قید 200سے زائدفلسطینی اسیربهوک ہرتال ختم کرنے پر راضی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندانوں میں انتظامی قید کے تحت اسیری کاٹنے والے 200سے زائد فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیل حکام سے کامیاب مذاکرات کے بعد بھوک ہڑتال معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی "ریمون  جیل ” انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل 200 سے زائد فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اپنی بھوک ہڑتال معطل کرنے پر رضہ مندی ظاہر کردی ہے ۔

قیدیوں نے اپنی کوٹھریوں میں صیہونی فوج کی جانب سے نصب کیئے جانے والے carcinogenic devices (سرطان پیداکرنے میں مددگارآلہ) کوہٹانے صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور کنسر کے مریض فلسطینی قیدیوں کو علاج فراہم کرنے کے مطالبے کی منظوری تک بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی تھی

صیہونی زندانوں میں  بغیر جرم کے قید کاٹنے والوں میں 28 سالہ حذیفہ حلیبیہ بھی شامل تھی جو گزشتہ 67 دنوں سے اپنے  مطالبات کی منظوری کیلئے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے تھے ، حذیفہ حلیبیہ کینسر کے مریض ہیں ، طویل بھوک ہڑتال کے باعث ان کی  طبیعت تشویشناک ہوگئی تھی جس پر انھیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔

اسرائیلی حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد انھوں نے بھی بھوک ہڑتال ختم کردی ہے ۔

حذیفہ حلیبیہ کے وکیل نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ان کی رہائی کیلئے ایک تاریخ مقررکی ہے جس کے بعد قیدیوں نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے ۔

واضح رہے کہ حذیفہ حلیبیہ گزشتہ 10جون سے بغیر کسی الزام یا مقدمے کی انتظامی حراست میں ہیں  جبکہ ان کی حراست میں تین بار توسیع  کی جاچکی ہے

Tags: بھوک ہڑتال معطلحذیفہ حلیبیہفلسطینی اسیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.