• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 28 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک سال میں 2 ہزار صیہونی آبادکاروں نے قبلہ اول کا تقدس پامال کیا، رپورٹ

اتوار 14-03-2021
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک سال میں 2 ہزار صیہونی آبادکاروں نے قبلہ اول کا تقدس پامال کیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی تحقیقاتی ادارے کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک سال کے دوران تقریبا 2 ہزار صیہونی آبادکاروں نے ریاستی سرپرستی میں قبلہ اول کے تقدس کو پامال کیا  اور درجنوں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کیا۔

غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض صیہونی فوجی  سرپرستی میں دوہزار کے لگ بھگ غیر قانونی صیہونی آبادکاروں  نے گذشتہ ایک سال کے دوران مسجد اقصیٰ پر منظم دھاؤے بولے  اور قبلہ اول کے تقدس کوپامال کیا ۔

رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ   شرپسند صیہونی  مذہبی رہنما یہودہ گللک کی سربراہی میں آبادکاروں کو صیہونی فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی سرپرستی میسر تھی  جس میں انھوں نے قبلہ اول پر یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام پر قبلہ اول کے تقدس کو پامال کیا ، مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی اور اشتعال انگیز اقدامات کئے ۔

واضح  رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ یہودی انتہا پسند گروپ ہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں جاتے اور باب السلسلہ سے واپس جاتے ہیں۔

Tags: صیہونی آبادکارصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.