(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 2011 میں شامی حکومت کے تشدد سے1سو 10 خواتین سمیت 4ہزار 48 فلسطینی پناہ گزین جاں بحق ہوئے تھے۔
شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کے ایکشن گروپ کی مانیٹرنگ ٹیم کی جانب سے جار رکردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ سال کے دوران شام میں مبینہ طورپر 42 فلسطین پناہ گزین جاں بحق ہوئے ، ہلاک ہونے والوں میں 17 جنگی کارروائیوں کے دوران حملوں میں جاں بحق ہوئے 12 شامی عقوبت خانوں میں تشدد سے 5 سمندر میں ڈوب کر چار بہتر زندگی کی تلاش میں یونان پہنچنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہوئے 8 طبی امداد نہ ملنے اور ماورائے عدالت قتل کئے گئے ۔