• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

قابض اسرائیلی حکام نے گزشتہ دو ہفتے میں 24 فلسطینی گھر مسمار کردئیے

منگل 27-08-2019
in رپورٹس, فلسطین
0
صورباھر میں فلسطینی گھروں کی مسماری،ترک حکومت کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی ریاست کی جانب سے مصائب میں مبتلا فلسطینیوں کو بے گھر کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ دو ہفتے کے دوران قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی زیر ملکیت 24 گھر ڈھا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ دو ہفتے میں  غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے زیر ملکیت 24 گھر مسمار  کردیئے ،اور متعدد گھروں کو گرانے کے لیے نوٹس جاری کردیئے۔

اقوام متحدہ کے مرکز برائے انسانی حقوق اوچا کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک  کو غیر قانونی قرار دے کر ان کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے۔ دو ہفتوں کے دوران غرب  اردن میں فلسطینیوں املاک کی مسماری کے دو درجن واقعات میں 24 املاک کو مسمار کردیا گیا۔

رپورٹ میں یہ بھی  بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کے نتیجےمیں 80 فلسطینی بے گھرہوئے جب کہ سیکڑوں فلسطینی بالواسطہ طور پرمتاثر ہوئے ہیں۔

Tags: قابض اسرائیلی حکام نے گزشتہ دو ہفتے میں 24 فلسطینی گھر مسمار کردئیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.