ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

فلسطینی پناہ گزین بنیادی انسانی ضروریات سے محروم، رپورٹ

اتوار 28-03-2021
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی پناہ گزین بنیادی انسانی ضروریات سے محروم، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے نتیجےمیں  ارض مقدس کو چھوڑ کر پناہ گزینوں کی زندگی گزار نے والے ہزاروں فلسطینی بنیادی انسانی حقوق سے محروم زندگی گزارنےپر مجبور ہیں۔

انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ   شام کے پناہ گزین کیمپوں میں صیہونی  ریاستی دہشتگردی کے  نتیجے میں   اپنے ملک سے بے دخل ہوکر پناہ گزین کی زندگی گزارنے والے  ہزار وں   فلسطینی فلسطینی مہاجرین  کی بہبود کیلئے کام کرنے والے اداروں کی دانستہ مجرمانہ غفلت کے باعث بنیادی انسانی حقوق اور ضروریات زندگی سے محروم ہیں۔

پناہ گزین کیمپوں میں روزگار کا کوئی بندوبست نہیں ہے اور نا ہی خوراک کی فراہمی کا کوئی خاطر خواہ انتظام ، سردی اور گرمی سےبچاؤ کیلئے دیئے گئے کیمپ اس قابل نہیں ہیں کہ وہ   ان بے گھر فلسطینیوں کو موسمی سختیوں سے بچاسکیں ، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام کے شمالی علاقے میں قائم کردہ پناہ گزین کیمپ میں بھو ک اور افلاس عروج پر ہے  اور عالمی وباکورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کوئی اقدامات نہیں ہیں ۔

رپورٹ میں طبی ماہرین کے حوالے سے خدشات کو  شامل کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر ان کیمپوں میں کورونا وائرس پھیلتا ہے تو اس کوروکنا ناممکن ہوجائے گا جس سے انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے ۔

Tags: پناہ گزینشامی کیمپفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

فلسطینی قیدیوں کے حقوق حماس کی اولین ترجیح ہے، خالد مشعل

Next Post

وکلاء برادری فلسطین کاز کیلئے جد وجہد جاری رکھے گی، کراچی بار ایسوسی ایشن

Next Post
وکلاء برادری فلسطین کاز کیلئے جد وجہد جاری رکھے گی، کراچی بار ایسوسی ایشن

وکلاء برادری فلسطین کاز کیلئے جد وجہد جاری رکھے گی، کراچی بار ایسوسی ایشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.