• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

صہیونی فوج نے پچھلے 11 سال میں 46000فلسطینی مکانات مسمار کردیئے

ہفتہ 27-07-2019
in رپورٹس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے  سلوان ٹاؤن میں فلسطینی شہری کی چار دکانیں مسمار کردیں

Israeli bulldozers demolish over a dozen shops in the Arab inhabited Shuafat refugee camp in Israeli annexed East Jerusalem which authorities said were built without a permit (Footage by AFPTV via Getty Images)

0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )گزشتہ 11 سال میں قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا سلسلہ عروج پر پہنچا دیا۔ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ 11 سال میں 46 ہزار فلسطینی مکانات مسمار کردیئے۔

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ‘المیزان مرکز برائے انسانی حقوق’ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں دردناک اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سنہ 2008ء سے 2019ء کے وسط تک قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے 11 ہزار 290 مکانات مکمل طورپر مسمار کیے جب کہ 35 ہزار 290 مکانات جزوی طورپر متاثر ہوئے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بلڈوزر کے ذریعے مکانات کی مسماری کے علاوہ اسرائیل نے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے بھی ہزاروں فلسطینی مکانات کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔ مکانات مسماری کے نتیجے میں 3 لاکھ 92 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے۔ ان میں ایک لاکھ 36 ہزار خواتین اور ایک لاکھ 92 ہزار بچے شامل ہیں جو غزہ کی کل آبادی کا 19 اعشاریہ چھ فی صد ہیں۔ان تمام لوگوں کو بے گھر ہونے کے بعد کھلے آسمان تلے رہنا پڑا ور موسم کی سختیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

رپورٹ میں‌خبردار کیا گیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی کی مسلسل ناکہ بندی علاقے میں گھر افراد کی مشکلات میں مزید اضافے کا موجب بن رہی ہے۔

Tags: 11 سال میں 46000 فسلطینی گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.