• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home یوم القدس

فلسطین میں جاری صہیونی مظالم پر پاکستان میں تصویری نمائش

بدھ 05-06-2019
in یوم القدس
0
فلسطین میں جاری صہیونی مظالم پر پاکستان میں تصویری نمائش
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی:(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے ملک بھر میں یوم القدس کانفرنسوں کے انعقاد کے بعد کراچی میں تحریک آزادی القدس کی جانب سے نکالی جانے والی مرکزی آزادی القدس ریلی کے دوران فلسطین میں ڈھائے جانیوالے صہیونی مظالم کی منظر کشی کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد کیا۔ تصویری نمائش مرکزی مقام سی بریز سینٹر کے سامنے لگائی گئی تھی جہاں مختلف تصاویر آویزاں کی گئی تھی جن میں صہیونی جارح اور جعلی ریاست اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر روا رکھے جانے والے مظالم کو آشکار کیا گیا تھا۔


تصویری نمائش میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور شہریوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔
یوم القدس کے موقع ہر منعقدہ تصویری نمائش میں سیاسی ومذہبی رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اور یوتھ تنظیموں بشمول سابق رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان، اسرار عباسی، مسلم پرویز، ڈاکٹر عالیہ امام، عرم بٹ، پیر ازہرعلی ہمدانی، عمران شہزاد، مولانا صادق رضا ، مولانا جعفر سبحانی، یوتھ پارلیمنٹ سے ڈاکٹر اقرا رضوی، اسد، فیضان، محسن اور دیگر نے شرکت کی۔


میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سربراہ صابر ابو مریم کا کہنا تھا کہ یوم القدس کے موقع پرتصویری نمائش کا انعقاد اس لئے کیا گیا ہے تا کہ نئی نسل تک فلسطین کے پیغام کو منتقل کیا جائے اور عوام الناس کو مسئلہ فلسطین سے متعلق مکمل آگہی فراہم کی جائے ۔

Tags: تصویری نمائشفلسطینمظلومیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.