• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم القدس: مجلس وحدت مسلمین کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

جمعہ 07-05-2021
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین, یوم القدس
0
یوم القدس: مجلس وحدت مسلمین کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مجلس وحدت مسلمین کا کہنا ہے کہ القدس مسلم امہ کے اتحاد کا مظہر ہے،مسئلہ فلسطین تاریخ کے سنگین دور سے گزر رہا ہے۔

ایم ڈبلیو ایم سندھ کی جانب سے جمعتہ الوداع یکجہتی فلسطین اور یوم القدس کے حوالے سے سندھ بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں شہر قائد میں مرکزی احتجاجی مظاہرہ جامع مسجد نور ایمان ناظم آباد کے باہر منعقد کیا گیا۔

سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی و دیگر رہنماؤں نے جمعتہ الوداع کے موقع پر کراچی پریس کلب میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین تاریخ کے سنگین دور سے گزر رہا ہے، القدس مسلم امہ کے اتحاد کا مظہر ہے،  س عنوان سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں یکجہتی فلسطین اور عالمی یوم القدس کی مناسبت سے پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔

رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی جانب سے عزاداروں کے خلاف متعصبانہ کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت گرفتار افراد کو رہا کرے، انہوں نے کہا کہ حکومت جمعۃ الوداع یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے ۔

Tags: احتجاجی مظاہرےجمعتہ الوداعصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطینیوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.