• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

۱۱ سال سزائے قید کے بعد امریکہ نے فلسطینی دانشور کو اسرائیل کے حوالے کر دیا

ہفتہ 08-06-2019
in پی ایل او
0
۱۱ سال سزائے قید کے بعد امریکہ نے فلسطینی دانشور کو اسرائیل کے حوالے کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎امریکی حکومت نے اس فلسطینی دانشور کو ۱۱ سال جیل میں رکھنے کے بعد، بجائے رہا کرنے کے صہیونی ریاست کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ قدس کے مطابق، امریکی حکومت نے فلسطینی پروفیسر عبد الحلیم اشقر کو ۱۱ سال سزائے قید دینے کے بعد صہیونی ریاست کے حوالے کر دیا، پروفیسر عبد الحلیم اشقر کو امریکی فیڈرل ’ایف بی آئی‘ تحقیقاتی ادارے نے گرفتار کیا تھا۔
پروفیسر اشقر ۱۹۸۵ میں فلسطین کے شہر طولکرم کے قصبے صیدا میں پیدا ہوئے، وہ امریکہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے تھے ۲۰۰۳ میں انہیں حماس کی حمایت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا اور پھر انہیں گھر میں نظربند کر دیا گیا چار سال کے بعد یعنی ۲۰۰۷ میں انہیں امریکہ کی جیل میں منتقل کر دیا گیا۔
انہوں نے گھر نظربندی کے دوران ۲۰۰۵ میں فلسطینی اتھارٹی کے انتخابات میں شرکت کی۔ امریکی حکومت نے تین مرتبہ پروفیسر اشقر کو فلسطینی سرگرم افراد کے خلاف گواہی نہ دینے کے جرم میں گرفتار کیا۔ اور آخر کار ۲۰۰۷ میں حماس کی رکنیت کے الزام میں ۱۱ سال کے لیے جیل روانہ کر دیا۔
امریکی حکومت نے اس فلسطینی دانشور کو ۱۱ سال جیل میں رکھنے کے بعد، بجائے رہا کرنے کے صہیونی ریاست کے حوالے کر دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.