• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

نیتن یاہو کا الخلیل کا دورہ غیرذمہ دارانہ اقدام ہے، حنان اشروی

جمعہ 06-09-2019
in پی ایل او, فلسطین
0
نیتن یاہو کا الخلیل کا دورہ غیرذمہ دارانہ اقدام ہے، حنان اشروی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ممبر "حنان اشراوی” نے کہا کہ اسرائیلی صدر اور وزیر اعظم کا مقبوضہ شہر الخلیل  کا دورہ غیر ذمہ دارانہ، جارحانہ اور اشتعال انگیز اقدام ہے ۔

اپنے جاری ایک بیان میں ڈاکٹرحنان اشروی نےاسرائیلی وزیراعظم اورصدرکے تاریخی شہر”الخلیل” کے اشتعال انگیزدورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ فلسطینیوں کےبنیادی انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ حق خودارادیت کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ڈاکٹرحنان اشراوی کا کہنا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم اورصدرنے مقبوضہ شہر "الخلیل” کا دورہ اور تاریخی ابراہیمی مسجد سےمسلمانوں کو بے دخل کرکے یہودی آبادکاروں کومذہبی رسومات کی آڑمیں بے حرمتی کی اجازت دیناخطرناک اورناقابل برداشت اقدام ہے۔

انھوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں  فلسطینیوں کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر نسل پرستانہ اورمجرمانہ سلوک رواں رکھا جارہاہے ہے ایسے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے ایسے غیرذمہ دارانہ اقدامات فلسطینیوں کے خلاف یہودی آبادکاروں کے جرائم کو تقویت کے مترادف ہے۔

Tags: پی ایل اوحنان اشراویفلسطین لبریشن آرگنائزیشنفلسطینیوں کےبنیادی انسانی حقوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.