• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

نو منتخب وزیراعظم محمد اشتیہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات محدود کریں : پی ایل او

پیر 15-04-2019
in پی ایل او
0
نو منتخب وزیراعظم محمد اشتیہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات محدود کریں : پی ایل او
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی نے نو منتخب وزیراعظم محمد اشتیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات محدود کرنے کے حوالے سے کیے گئےسابقہ فیصلوں پرعمل درآمد یقینی بنائیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چند ماہ قبل فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس میں اسرائیل کوتسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لینے، اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون ختم کرنے اور اسرائیلی ریاست کے ساتھ اقتصادی اورمعاشی روابط ختم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

پی ایل اوکی طرف سے اسرائیل سےتعلقات محدود کرنےکے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں، جن میں ایک حکومتی کمیٹی بھی شامل تھی۔اس کمیٹی نے پیرس اکنامک پروٹوکول پرعمل درآمد روکنے کے لیے اقدامات کرنا تھے۔ یہ کمیٹی اس تشکیل دی گئی جب اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کےواجب الاداء ٹیکسوں کی ادائیگی روک تھی۔ اسرائیل کی طرف سے رقوم روکے جانےکے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی کو شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد اس نے اسیران اور شہداء کے خاندانوں کو ماہانہ بنیادوں پر الائونسز کی فراہم بند کردی ہے۔

ایگزیکٹو کمیٹی نے عرب ممالک پر فلسطینی اتھارٹی کو درپیش مالی بحران کے حل میں مدد دینے پر بھی زور دیا اور تیونس میں حال ہی میں ہونے والےعرب لیگ کےسربراہ اجلاس میں فلسطین کے حوالےسے اُٹھائے گئےاقدامات پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔

Tags: اجلاسآزادیاسرائیلاسیرانبحرانپی ایل اوپیرستعلقاتتیونسعربعرب لیگفلسطینفلسطینی اتھارٹیکونسلممالکوزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.