• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین کاسودا کسی صورت نہیں کرسکتے، فلسطینی وزیراعظم

پیر 03-02-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین کاسودا کسی صورت نہیں کرسکتے، فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نام نہاد امن منصوبے کو قبول کرلیتے تو ہم اچھے کہلائے جاتے ، اگر اچھا اور برا قرار دینے کا یہی پیمانہ ہے تو ہم برا بننے کو ترجیح دیں گے کیونکہ ہم اپنی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔‘

برطانوی نشریاتی ادارےکو دیئے گئے ایک انٹرویومیں  فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ مشرقِ وسطی کے امن منصوبے کو مسترد کر کے فلسطینی رہنماؤں نے اپنے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکی صدر نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کے دوریاستی حل کیلئے جو نام نہاد امن  منصوبہ صدی کی ڈیل پیش کیا ہے وہ انتہائی  مضحکہ خیز ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے نام نہاد  امن منصوبے میں ایک محدود فلسطینی ریاست اور مقبوضہ مغربی کنارے پر آباد بستیوں پر اسرائیلی خودمختاری تسلیم کرنے کی تجویز دی گئی ہے ’اگر ہم اس ڈیل (مجوزہ امن معاہدے) کو تسلیم کر لیتے تو ہمیں اچھا قرار دیا جاتا۔ سادہ سی بات یہ ہے کہ کیونکہ ہم اپنی قومی سلامتی کے مسئلے پر ڈٹے ہوئے ہیں اس لیے ہم اب مزید اچھے نہیں رہے، اگر اچھا اور برا قرار دینے کا یہی پیمانہ ہے تو ہم برا بننے کو ترجیح دیں گے کیونکہ ہم اپنی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔‘ہم کسی بھی صورت فلسطین کا سودا نہیں کرسکتے۔

وزیراعظم محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا قانونی حق ہے کہ فلسطین کو تسلط سے آزاد کروایا جائے اور یروشلم فلسطین کا دارالحکومت ہو اور اس کے لیے وہ ہمیں جو بھی کہتے ہیں انھیں کہنے دیں۔

Tags: امریکی صدرصدی کی ڈیلغرب اردنفلسطینی ریارستنام نہاد امن منصوبہوزیراعظم محمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.