• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فتح رہنماکا لبنان میں قتل،فلسطینی علما کی شدید مذمت

پیر 05-08-2019
in پی ایل او, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )لبنان میں ایک احتجاجی ریلی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فتح تحریک کے  مقامی رہنما حسین جمال علاو الدین کے قتل کی فلسطینی علما نے شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو گرفتار کر کے فوری طور پر قرار واقعی سزا دی جائے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی علماء کونسل کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ لبنان میں عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں نکالی جانےوالی ایک پرامن ریلی پر فائرنگ اور تحریک فتح کے رہ نما  حسین جمال علاو الدین کا قتل ایک سنگین اور  مجرمانہ فعل ہے اور ہم  اسکی مذمت کرتے ہوئے  قاتلوں کی فوری گرفتار ی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

قبل ازیں فلسطینی علماء کونسل نے قتل کیے گئے تحریک فتح کے رہ نما کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرانے اور اس میں ملوث عناصر کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

 یاد رہے کہ حسین جمال پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں لبنانی وزیر لیبر کے ایک متنازع قانون کے خلاف فلسطینی پناہ گزینوں نے احتجاجی جلوس نکالاتھا۔حملے میں وہ شدید زخمی ہو گئے تھے اور کچھ ہی دیر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تھے۔

Tags: فلسطینی علما کی فتح تحریک کے رہنما کے قتل کی شدید مزمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.