• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی طلباء کی وحشیانہ گرفتاریوں کی شدید مذمت

جمعہ 03-05-2019
in پی ایل او
0
عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی طلباء کی وحشیانہ گرفتاریوں کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں عباس ملیشیا کی طرف سے طلباء کے خلاف جاری کریک ڈائون پر مقامی فلسطینی سیاسی قیادت نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

سابق فلسطینی وزیر اور رکن پارلیمنٹ انجینیر عبدالرحمان زیدان نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں جامعہ بیرزیت کے طلباءکےخلاف جاری وحشیانہ کریک ڈائون اور طلباء کی گرفتاریوں‌ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انجینیرعبدالرحمان زیدان کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کی طرف سے غرب اردن میں سیاسی کارکنوں اور طلباء کو دانستہ طور پر حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔

انجینیر زیدان نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے ساتھ مل کر شہری آزادیوں کو دبانے کا غیرانسانی اور قوم دشمن سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.