• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

‘حماس’ کو ہشت گرد تنظٰیم قرار دینے کا فیصلہ مستردکرتے ہیں ،فلسطینی وزارت خارجہ

پیر 22-11-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
‘حماس’ کو ہشت گرد تنظٰیم قرار دینے کا فیصلہ مستردکرتے ہیں ،فلسطینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزارت خارجہ نے  برطانیہ کی جانب سے حماس کو دہشتگردتنظیم دینے کے فیصلے  کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطین  اس فیصلے کو مستردکرتا ہے۔

فلسطینی  وزارت خارجہ کی جانب سے فلسطین پر قابض صہیونی ریاست  اسرائیل کے سرپرست ملک برطانیہ کی جانب سے   اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کو دہشت گرد تنظٰیم قرار دینے کے فیصلے کو ظالمانہ اور بلا جواز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور ان کے برطانوی ہم منصب کے درمیان ملاقات کے ایک ہفتے بعد سامنے آنے والا  برطانوی حکومت کا یہ فیصلہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کی راہ میں مزید رکاوٹیں کھڑی کرے گا اور غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے اور غزہ کی تعمیر نو میں رکاوٹ پیدا کرے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے پر امن حل اور خطے میں پائیدار امن  کےلئے برطانوی حکومت کو فلسطینیوں کے خلاف دہرے معیار کو ترک کرنا ہوگا، برطانوی حکومت دہرے معیار پر کام کررہی ہے جو کسی صورت بھی عالمی امن کےلئے  سود مند ثابت نہیں ہوسکتا ۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمبرطانوہی حکومتحماسصہیونی ریاستنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.