• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے 48 گھنٹوں میں جاری کئے جائیں گے، جبریل الرجوب

جمعرات 11-03-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
election-decision-Jibril-Al-Rajoub

Important election decisions will be issued in 48 hours, Jibril Al-Rajoub said

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تحریک فتح کے اہم عہدیدار نے بنایا ہے کہ فلسطینی انتخابات میں آزادانہ حصہ لینے کیلئے فہرست کی تیاری پر ناصر القدوہ سے گفتگو جاری ہے اور آئندہ 48گھنٹوں میں اس پر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔

تحریک فتح کے سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری جبریل الرجوب  نے عرب نیوز ٹی وی (عودة) کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہےکہ فلسطینی انتخابات کے حوالےسے تقریبا تمام مراحل طے ہوگئے ہیں بعض پہلوؤں پر گفتگو جاری ہے جو جلد افہام و تفہیم سے طے پا جائےگی، انھوں نے بتایا کہ یہ ایک جمہوری طریقہ کار ہے جس میں تمام اراکین کو اپنی رائے کا مکمل اختیار ہے اس حوالے سے انھوں نےکہا کہ فلسطینی انتخابات میں آزادانہ حصہ لینے کیلئے فہرست کی تیاری پر ناصر القدوہ سے گفتگو جاری ہے اور آئندہ 48 گھنٹوں میں اس پر فیصلہ جاری کیا جائےگا۔

انھوں نے کہا کہ ہم سب کی خواہش ہے کہ انتخابات پرامن اور تمام فریقین کی خواہشات کے مطابق ہوں تاہم امید کرتا ہوں کہ اراکین ناصر القدوہ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے نتیجے میں ہونے والےمثبت نتیجے کا انتظار کریں گے۔

Tags: تحریک فتحجبریل الرجوبفلسطینی انتخاباتمقبوضہ فلسطینناصر القدوہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.