مغربی کنارے (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)تفصیلات کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے علی الصبح بیت المقدس کے مغربی کنارے کے علاقوں عازون ،قلقیلیہ اور سلفيت میں گھر گھر تلاشی کے دوران هدي سمير ابو هنية ، جعفر عبدالكريم سليم، محمد نضال مشعل حسين، لؤي أنور مشعل حسين ، محمد منير مشعل حسين کو گرفتار کرلیا دوسری جانب اسرائیلی فوج نے العروب کیمپ کے داخلی دروازے پر محمد علی نامی نوجوان کو گرفتار کرکے حمزہ یعقوب جیل میں منتقل کردیا اور اسکی گاڑی ضبط کرلی اس سے قبل اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں 30 سالہ فلسطینی امجد جمال قلق ایک کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ،قابض فوج کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امجد جمال کا تعاقب کیا گیا ہدایت کے مطابق نا رکنے پر فائرنگ کی گئی جبکہ