• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیلی زندانوں میں 18 فلسطینی صحافی پابند سلاسل

ہفتہ 04-05-2019
in پی ایل او
0
اسرائیلی زندانوں میں 18 فلسطینی صحافی پابند سلاسل

فلسطینی صحافی پابند سلاسل

0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی فوج کی طرف سے کریک ڈائون کے دوران عام فلسطینی شہریوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی صحافیوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت اسرائیلی عقوبت خانوں میں تین خواتین صحافی کارکنوں سمیت مجموعی طور پر 18 صحافی پابند سلاسل ہیں۔

 اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینی صحافیوں کو جیلوں میں قید وبند میں ڈالنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

تین مئی کو عالمی آزادی صحافت کے موقع پر جاری رپورٹ‌ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی صحافی اسرائیلی فوج کا آسان ہدف ہیں۔ صحافیوں کی گرفتاریوں کے ذریعےصہیونی ریاست انسانیت کے خلاف اپنے مکروہ جرائم کو چھپانے کی مجرمانہ کوشش کر رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ سال اسرائیلی فوج نے 165 فلسطینی صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں‌ کو فوجی مراکز میں‌ طلب کر کے انہیں ہراساں کرنے، خوف زدہ کرنے اور دبائو میں لانے کی مجرمانہ کوشش کی۔

Tags: 18اسرائیلیپابند سلاسلزندانوںصحافیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.