• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی نےفلسطینی شہری  کو گرفتار کر لیا

جمعہ 19-11-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی نےفلسطینی شہری  کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں نے چند روز قبل جب ابو العزا حمیدات کو سر راہ گرفتار کیا اس وقت وہ اپنے روز گار پر جارہے تھے  تاہم ان کے خاندان کو ان کی گرفتاری کی اطلاع دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے اریحہ کے شہر صوریف سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری ابو العزا حمیدات کے اہل خانہ کو ایک سمن جاری کیاہے جس کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے گرفتار ابو العزا حمیدات جنہیں سر راہ بغیر کسی الزام کے گرفتار کر لیا تھا سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں نے چند روز قبل جب ابو العزا حمیدات کو سر راہ گرفتار کیا اس وقت وہ اپنے روز گار پر جارہے تھے  تاہم ان کے خاندان کو ان کی گرفتاری کی اطلاع دے دی گئی۔

Tags: اریحہصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیفلسطینی شہریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.