• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم خطرناک ہیں۔فلسطینی وزیر اعظم

جمعہ 02-08-2019
in پی ایل او, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیلی حکومت سے ٹیکس تنازعات پر کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی  وزیراعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے  فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید گھروں کی تعمیر ایک خطرناک عمل ہے جو ایک نئے تنازعہ کو جنم دے گی۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ترجمان خبر رساں ادارے وفا نیو ز ایجنسی کا کہنا ہے کہ  فلسطینی وزیر ا عظم  محمد اشتیہ نے کینیڈا کے فلسطین میں تعینات نمائندے سے انکی فلسطین میں تعیناتی کی مدت ختم ہونے کے موقع پر رام اللہ  میں  ان سے ملاقات کی اور انکی خدمات کو خراج تحسین پیش  کیا۔

اس موقع پر اسرائیلی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے فلسطینی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم  خطے میں مسائل کا سبب بن رہے ہیں اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے مزید گھروں کی تعمیر ایک خطرناک عمل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی اقدامات دو ریاستی حل کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں اور خطے میں مزید تباہی کا دروازہ کھولیں گے۔

انہوں نے عالمی برادری کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کی خاموشی اور اسرائیل کے خلاف کسی بھی قسم کا عملی قدم نہ اٹھانا اسرائیل کو مزید شہہ دے رہا ہے اور فلسطینیوں کو درپیش مسائل کا سبب عالمی برادری  کی خاموشی بھی ہے۔

Tags: اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم خطرناک ہیں۔فلسطینی وزیر اعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.