• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

غرب اردن، القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، 16 فلسطینی گرفتار

پیر 06-05-2019
in پی ایل او
0
غرب اردن، القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، 16 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی  کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 16  فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ زیر حراست فلسطینی رہ نمائوں میں سابق اسیران اور سرکردہ مزاحمت کار بھی شامل نہیں جنہیں صہیونی فوج نے مطلوب اور اشتہاری قرا ر دے رکھا ہے۔

روزنامہ قدس کےمطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اتوار کی صبح غرب اردن اور القدس میں تلاشی کےدوران 16 فلسطینیوں کو حراست میں‌ لیا گیا۔ ان میں اسرائیلی فوج کو سیکیورٹی فورسز اور یہودی آبادکاروں‌ پر حملوں میں‌ ملوث فلسطینی بھی شامل ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کریک ڈائون میں محمود سند صلاح، ورأفت طلال عزات، ومصعب عبد الرحمن الخطيب، وعمار عبد ربه، ومحمد ثائر أبو خليل، وعودة سلام صبيح، وعبد نافز العمري اور إسلام مروان ظاهر کو حراست میں لے لیا۔

 اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں تلاشی کے دوران 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

 

 

 

Tags: اسرائیلافرادغرب اردنفلسطینگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.