• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

کورونا وائرس کے باعث فلسطین کو 3ارب 40کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا،محمد اشتیہ

جمعہ 10-04-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کورونا وائرس کے باعث فلسطین کو 3ارب 40کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا،محمد اشتیہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے بچاؤ کیلئے حکومت کو 137 ملین ڈالر کے اضافی اخراجات کرنا پڑے ہیں جس کی وجہ سے آئندہ مالی سال کا بجٹ خسارہ 50 فی صد متوقع ہے۔

فلسطینی اتھارٹی  میں تعینات 57 ممالک کے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ  عالمی وباء کورونا وائرس نے جہاں دنیا کی معاشی  طاقتوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے وہیں فلسطینی معیشت کو بھی نقصان پہنچایا ہے ، کورونا وائرس سے سے فلسطینی معیشت کو تین ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچا ہے،

انکا کہنا تھ اکہ قابض صیہونی ریاست کے ساتھ ہمارے تلخ تجربات نے ہمیں بہت کچھ سکھایا ہے اور ہم ہر طرح کے بحرانوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

انھوں نے  کہا ہے کہ کورونا وائرس سے شہریوں کو بچانے کیلئے فلسطینی حکومت کو 137 ملین ڈالر کے اضافی اخراجات کرنا پڑے ہیں جس کی وجہ سے فلسطینی معیشت کو تین ارب 40 کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔

محمد اشتیہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ سادگی اور ہنگامی صورت حال کے مطابق ہوگا،  بجٹ خسارہ 50 فی صد متوقع ہے جبکہ درآمدات میں کمی کا امکان ہے۔

انہوں نے امداد دینے والے ممالک سے اپیل کی کہ وہ فلسطینیوں کے لیے کرونا کی ہنگامی صورت حال کے پیش نظر اضافی امداد فراہم کریں۔ تاکہ ہنگامی ضروریات پوری کی جا سکیں۔

Tags: رام اللہ اتھارٹیفلسطینی وزیراعظمکورونا وائرسمحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.