• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

کامیاب قاہرہ مذاکرات: فلسطینی عوام کا اظہار تشکر

ہفتہ 13-02-2021
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
egypt-pa;stain-hamas

Palestinians thank Egyptian President for successful talks

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصر میں فتح اور حماس سمیت دیگر فلسطینی دھڑوں کےد رمیان انتخابات کے کامیاب انعقاد اور نتائج کو تسلیم کر نے کےحوالے سے مفاہمت کے حصول کی کامیابی پر فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی عوام  سمیت سماجی اور فلاحی تنظیموں کی جانب سے مصر کےشہر قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی کوششوں سےفلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت فتح اور صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سمیت 14سیاسی دھڑوں نے فلسطینی انتخابات کے کامیاب انعقاداوردھڑوں کے درمیان مصالحت کیلئے ہونے والے کامیاب مذکرات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پر امن ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے مصری صدر کی کوششوں کو سراہا۔

ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم کے ساتھ مصری پرچم بھی اٹھائے ہوئے تھےساتھ ہی بینرز پرمصری صدر اورفلسطینی جماعتوں کے اتحاد کےحوالے سے پر مسرت  تشکرانہ نعرے درج تھے۔

واضح رہے کہ مصری صدر کی جانب سے قاہرہ میں حماس، فتح اور تمام فلسطینی دھڑوں کے مابین ہونے والی بات چیت فلسطینی مکالمے کا ایک کامیاب ترین مرحلہ ہے جس کے باعث فلسطینی قوتوں میں تقسیم کا خاتمہ، شراکت کی تعمیر اور تقسیم سے پیدا ہونے والی پریشانیوں کے خاتمے کے حوالے سے دیرپا نتائج کی قوی امید کی جارہی ہے۔

Tags: حماسعبدالفتاح السیسیفلسطینی صدرمصرمقبوضہ فلسطیننائب فلسطینی صدر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.